ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی،شمالی کینرا میں 3,060معاملات۔209گاڑیاں ضبط۔3.65لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا گیا

لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی،شمالی کینرا میں 3,060معاملات۔209گاڑیاں ضبط۔3.65لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا گیا

Tue, 21 Apr 2020 13:12:11    S.O. News Service

کاروار21/ اپریل (ایس او نیوز) کووڈ 19وباء کے پس منظر میں لاگو کیے گئے لاک ڈاؤن کے قوانین پر ضلع شمالی کینرا میں سختی کے ساتھ عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ 

 اس ضمن میں ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ شیوا پرکاش نے جو تازہ اعداد وشمار جاری کیے ہیں ا س کے مطابق لاک ڈاؤن کے پہلے مرحلے میں ضلع  شمالی کینرا کے اندر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے 3,060 معاملا ت درج کیے گئے ہیں۔جبکہ دوسرے مرحلے میں 53 رحلے درج ہوئے ہیں۔ اسی طرح 209موٹر گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں۔ جبکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افرا د سے جرمانے کے طور پر 3.65 لاکھ روپے وصول کیے گئے ہیں۔


Share: